
تفصیلات کے مطابق پاکستان مین 2019ء میں جن شخصیات، اور ٹی وی شوز کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ان میں اداکارہ نیمل خاور اور ٹی وی پلیز میں
ایونجرز اینڈ گیم، بگ باس13 اور ڈرامہ عہدوفا شامل ہیں.
سال 2019ء میں سوشل میڈیا صرفین نے کھیلوں سے متعلق خاصہ سرچنگ کی ہے۔
ٹاپ 10 کھیلوں کی سرچز
پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقا
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
لائيو کرکٹ
سونی لائیو
پی ایس ایل 4 شیڈیول
کرکٹ ورلڈ کپ
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
پی ٹی وی اسپورٹس
پاکستان بمقابلہ بھارت
سری لنکا بمقابلہ پاکستان
کھلاڑیوں کے حوالے سے جب سرچ کیا گیا تو عمران طاہر، ہاشم آملہ، شاداب خان اور فخرزمان کے بارے مپں زیادہ سرچنگ دیکھنے کو ملی ہے۔
ٹاپ 10 مشہور شخصیات
نیمل خاور
وحید مراد
بابراعظم
آصف علی
عدنان سمیع
سارا علی خان
محمد عامر
علیزہ شاہ
ابھی نندن
مدیحہ نقوی
نیمل خاور کی تصاویر کو بھی سب سے زیادہ سرچ کیاگیا ہے۔
ٹاپ 10 مشہور فلمیں اور ٹی وی شوز
ایونجرز اینڈ گیم
بگ باس13
عہدوفا
سنوچندہ سیزن2
کبیر سنگھ
ثمیرے پاس تم ہو
موٹو پتلو2019
بھروسہ پیار تیرا
گلی بوائے
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ڈراموں میں سنو چندہ اور عہدہ وفا شامل ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SANwld
0 comments: