
عزیز میاں قوال کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے، وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔
انھوں نے جامعہ پنجاب لاہور سے فارسی، اردو اور عربی میں ایم اے کیا تھا۔
وہ قوال کے ساتھ ساتھ عظیم فلسفی بھی تھے ان کا اصل نام عبدالعزیز تھا جب کہ میاں ان کا تکیہ کلام تھا جس کی وجہ سے وہ عزیز میاں کے نام سے جانے جاتے تھے۔
عزیز میاں قوال 6دسمبر 2000کو علالت کے باعث 58برس کی عمر میں انتقال کر گئے لیکن ان کی گائی ہوئی قوالیاں آج بھی لوگوں کے دلوں میں گونجتی ہیں۔
مزید پڑھیں: مہوش حیات بھی مشرف کی حمایت میں میدان میں آگئی ایسا بیان دے دیا کہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی
یاد رہے کہ سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے حالیہ ویڈیو بیان کے بعد اداکارہ مہوش حیات نے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ان کے موقف کی حمایت کی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OU7q8D
0 comments: