
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پرمندی دیکھنے کو ملی ہے۔ دوران کاروبار100انڈیکس میں 84.88 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس 37,839.03تک دیکھا گیا۔ آخری اطلاعات تک انڈیکس 38,010.67پر ٹریڈ کرتا دکھائی دیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.45روپے پرٹریڈ ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں: عبدالرزاق داؤد نے مہنگائی کے بارے میں ایسی بات کر دی کہ عوام حیران رہ گئی
یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ منہگائی بہت بڑا مسئلہ ہے جسے کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35x3oZi
0 comments: