Tuesday, November 12, 2019

عمران خان کی کابینہ کی ترجمان کیوں مذاق کررہی ہوتی ہیں؟ ملک احمد خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حقیقت بتادی۔۔۔ عوام دنگ رہ گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ حکومتی لوگ سفاک ہیں،عمران خان کی کابینہ کی ترجمان مذاق کررہی ہوتی ہیں، حکومت غیرقانونی دستاویز پر دستخط چاہتی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ حکومتی لوگ سفاک ہیں،عمران خان کی کابینہ کی ترجمان مذاق کررہی ہوتی ہیں، حکومت غیرقانونی دستاویز پر دستخط چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ فردوس عاشق اعوان کو پتا ہونا چاہیے نوازشریف کروڑوں پاکستانیوں کے دل میں بستے ہیں، نواز شریف صاحب کی صحت سب سے اہم ہے،ان کا کہناتھا کہ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کی صورتحال اس وقت قدرے بہتر ہے، وقت ضائع ہوا تو وفاقی حکومت ذمے دار ہوگی،عمران خان سیاسی دباؤ کے سامنے ایسے دب جاتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ حکومتی لوگ سفاک ہیں، عمران خان کی کابینہ کی ترجمان مذاق کررہی ہوتی ہیں، ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت غیرقانونی دستاویز پر دستخط چاہتی ہے، وفاقی وزراء اس معاملے پر مذاق کررہے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rxr6G7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times