Sunday, November 3, 2019

شاہد آفریدی نے اپوزیشن سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ سارے سیاستدان سوچ میں پڑ گئے۔۔۔ پاکستانی عوام کا ایک بار پھر دل جیت لیا

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے اپوزیشن سے سوال پوچھا ہے کہ کیا وہ سب مستقبل میں بھی متحد رہیں گے۔ اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ”ہر پاکستانی کا پہلا فرض پاکستان کے لئے سوچنا ہے۔

دھرنا یونٹ ایک بار ایک دوسرے کے خلاف تھا، کیا اب وہ متحدہ رہیں گے؟ اگر ایسا ہے تو وہ موجودہ حکومت کے ساتھ متحد کیوں نہیں ہوسکتے؟ بری یادیں خود کو تباہ کرنے کا ایک بہترین تحفہ ہیں“۔


ان کی اس ٹوئیٹ پر نعیم نے لکھا کہ " لالہ شاہد آفریدی کا سیاست میں آنا ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے، اور ان کے اس ٹویٹ سے لگ رہا ہے وہ بہترین اور وطن دوست سیاست کریں گے۔ ہم تحریک انصاف کے کارکن ان کو خوش آمدید کہتے ہیں"۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33dvKHd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times