
نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، شہباز شریف بھی جائیں گے، سیئر صحافی طلعت حسین نے ن لیگ میں اہم اتفاق رائے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ طلعت حسین نے اپنے ٹویتر پیغام میں بتایا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے مریم نواز کی ضمانت کے بعد نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں ہو گئی ہیں۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WBAzYF
0 comments: