Sunday, November 17, 2019

مولانا فضل الرحمان کاپلان بی، لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

مولانا فضل الرحمان کاپلان بی
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی سماعت کریں گے۔

میڈیکل رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا پلان بی روکنے کی درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی ،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس امیربھٹی سماعت کریں گے،درخواست میں وفاقی حکومت،فضل الرحمان سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فضل الرحمان کاسڑکیں بندکرنے کااقدام غیرقانونی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو سڑکیں بند کرنے سے روکا جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37j226q

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times