Wednesday, November 27, 2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، زلفی بخاری بھی میدان میں آگئے

معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید زلفیقار بخاری
معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید زلفیقار بخاری کہتے ہیں چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا وزیر اعظم کا اختیار ہے۔

آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع خطے کی موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کا فیصلہ ایک بہترین فیصلہ تھا۔

معاون خصوصی زلفی بخاری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا وزیر اعظم کا اختیار ہے۔ وزیر اعظم پارلیمنٹ اور پاکستان کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

زلفی بحاری کا کہنا تھا کہ ہماری سرحدوں کا بہترین محافظ اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع خطے کی موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کافیصلہ ایک بہترین فیصلہ تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OPLdHI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times