جلالپوربھٹیاں میں ن لیگیوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
جلالپور بھٹیاں کے نواحی علاقہ مرادیاں میں آرائیں برادری اور بٹ برادری نے ن لیگ سے پرانی رفاقت چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، صوبائی پارلیمانی سیکٹری چوہدری مامون جعفر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، اس موقع پر انہوں نے حلقہ پی پی 69 میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بھی بتایا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2q8XM8K
0 comments: