Monday, November 4, 2019

آج کی اہم پیشی کا اہم فیصلہ آگیا، دو رکنی بنچ نے مریم نوازکی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔۔۔ مسلم لیگ نواز دنگ رہ گئی

مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز
 ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ مریم نوازکی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا اور ضمانت منظور ہوگئی۔

جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 31 اکتوبرکو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

خیال رہے کہ نیب نے چودھری شوگر مل کیس میں مریم نواز کو 8 اگست کو گرفتار کیا تھا،مریم نواز 48 دن جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں رہیں۔

مزید پڑھیں: کیپٹن (ر) صفدر کو جیل سے رہا کردیا گیا، جیل سے نکلتے ہی کہاں پہنچے کہ سب کو حیرت ہوئی؟ تفصیل اس خبر میں

یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر اشتعال انگیز بیان دینے پر کیپٹن (ر) صفدر کو اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا تاہم بدھ کے روز انہیں لاہور کی کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PKyIix

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times