
آزاد کشمیر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع شہرمیں بادلوں کے ڈیرے ، توکہیں رم جھم کا سلسلہ جاری حالیہ بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ اور پہاڑوں پربرف باری کا نیا سلسہ شروع سردی کی شدت کو کم کرنے اور اس سے لطف اٹھانے کے لئے شہری مختلف انواع و اقسام کے چٹ پٹیپکوانپر ہاتھ صاف کرتے دکھائی دیا۔
آزاد کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد لوگوں نے آپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے مختلف اقدامات شروع کردی گزشتہ دونوں بارشوں کی وجہ سے آزاد کشمیراور گردونواح میں سردی کی شدت میں کافی حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں: ملک کی مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار۔۔۔ بجلی غائب، نظامِ زندگی ٹھپ
یاد رہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ بارش ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34EGsXW
0 comments: