
دیہی مرکز صحت چونڈہ میں نوجوان کی پھندا لگی نعش برآمد، رضوان رورل ہیلتھ سنٹرمیں ملازمت کرتا تھا روٹھی بیوی نہ مانی تو نوجوان نے خود کشی کرلی دیہی مرکز صحت چونڈہ میں نوجوان کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی۔
رضوان رورل ہیلتھ سینٹرمیں ملازمت کرتا تھا، دوران ڈیوٹی رضوان نے اہسپتال میں لگی پانی والی ٹینکی سے پھندا لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس تھانہ پھلورا نے نعش کو تحویل میں لے کرپوسٹمارٹم کے لیے بھجوادیا،رضوان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ رضوان کافی دونوں سے زہنی پریشانی کا شکارتھا۔
مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا کتے کے کاٹنے پر نوٹس
یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کتے کے کاٹنے سے فیروز والا کے رہائشی بارہ سالہ لڑکے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33uGGj5
0 comments: