
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ ہی واحد جماعت جو حکومت چلاسکتی ہے، ایسی صورتحال پر پہنچ چکےہیں۔ معیشت بحالی میں 3 سال لگ جائیں گے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ مولانافضل الرحمان نے کامیاب احتجاج کرکے دکھایا۔
مزید پڑھئے: حج ٹرمینل تک آنے کی ن لیگ کے کچھ رہنماﺅں کو ہی اجازت مل سکی، ن لیگی ہوگئے نالاں اور پریشان۔۔۔ تفصیلات آگئیں
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو حج ٹرمینل تک الوداع کرنے کیلئے ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی۔ راجہ ظفرالحق، احسن اقبال، خواجہ آصف، ایازصادق، مریم اورنگزیب، خرم دستگیر اور دیگر رہنما شامل ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OkYbwQ
0 comments: