
اسد عمر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں مزید دو اکنامک زونز بنائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک پیغام میں انہوں نے کہا سی پیک کے تحت اسپیشل اکنامک زونز بنانے پر توجہ بڑھا رہے ہیں۔ٹارگٹ ہے کہ پہلے زون کا سنگ بنیاد دسمبر کے آخر تک رکھ لیاجائے۔انشااللہ رواں مالی سال میں مزید دومعاشی زونز کا افتتاح کردیں گے جن میں سے ایک سندھ دوسرا پنجاب میں ہوگا۔
Increasing focus on development of special economic zones under CPEC, to accelerate industrialization & job creation. Targeting ground breaking of 1st zone before end of december. InshaAllah 2 more within this fiscal year. One each in sind, kp and punab. https://t.co/h60Z5gfM6y
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 29, 2019
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ان کے فیصلے کو سراہتے ہوئے دعائیہ کلمات کہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37PLKSs
0 comments: