Sunday, November 3, 2019

مسلم لیگ نواز کیلئے آگئی خوشخبری۔۔۔ اسحاق ڈار نے لیا سکھ کا سانس،اب خطرے کی لٹکتی تلوار سے چھٹکارا مل گیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹرپول سے کلین چٹ مل گئی، انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہد کو انٹرپول نے قبول کرلیا۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹرپول سے کلین چٹ مل گئی، انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی، وزارت داخلہ نے انٹرپول سے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہد کو انٹرپول نے قبول کرلیا۔

انٹرپول جنرل سیکرٹریٹ نے تمام بیوروز کو اسحاق ڈار کی ڈیٹافائلز حذف کرنے کی ہدایت کردی اور انٹرپول نے اسحاق ڈار کو ریڈ وارنٹ جاری نہ کرنے کے فیصلے سے خط لکھ کر آگاہ کردیا۔ اسحاق ڈار کے متعلق فیصلہ دی کمیشن فار دی کنٹرول آف فائلز کے 109 ویں اجلاس میں کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2pCWa6Q

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times