Wednesday, November 6, 2019

قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹرسائکل کو ٹکر، 13 افراد جاں بحق

قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹرسائکل کو ٹکر، 13 افراد جاں بحق
ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nn5DIo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times