Monday, October 14, 2019

برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان میں صبح کا آغاز کیسے کیا؟ اہم خبر نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا

برطانوی شاہی جوڑے نے ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ کیا
برطانوی شاہی جوڑے نے ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ کیا جہاں کالج انتظامیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا استقبال کیا، شاہی جوڑے نے کالج کے مختلف شعبوں کا جائزہ بھی لیا۔

پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن بچیوں سے بھی ملیں اور گھل مل گئے، شاہی جوڑے کو کالج سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

برطانوی شاہی جوڑا کچھ دیر بعد ماحولیاتی تحفظ کی تقریب میں شرکت کرے گا، اسلام آباد کے ٹریل فائیو پر ماحولیاتی تحفظ سے متعلق تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی، تقریب میں سی ڈی اے، ایم سی آئی اور وائلڈ لائف کے حکام شریک ہونگے۔ برطانوی شاہی جوڑے کو مارگلہ ہلز ٹریل فائیو پر بریفنگ دی جائے گی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33rfQJ4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times