
وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔ آج وزیراعظم عمران خان ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی کم کروانے کے لیے ایران پہنچے ہیں۔ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم ایک روزہ دورہ ایران کے بعد سعودی عرب روانہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ ایک…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ILpiiF
0 comments: