Monday, October 14, 2019

صبح سویرے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کرایوں میں واضح کمی

ریلوے کے کرایوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے
جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمی کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس پر50فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ جناح ایکسپریس میں آج سے اکانومی کلاس کی اضافی بوگیاں لگائی جا رہی ہیں۔

لاہور تک کرایہ 1850 روپے سے کم کر کے 950روپے کر دیا گیا، جناح ایکسپریس کرائے میں کمی صرف 15 اکتوبر کےلئے ہوگی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BdRRkw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times