Friday, October 18, 2019

دنیائے کرکٹ سے اہم خبر آگئی، سرفراز احمد کی کپتانی سے چھٹی، کون بن گیا اب کپتان؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سے ہٹا دیاہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ابھی نئے کپتان کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیاہے لیکن جلد ہی نئے کپتان اعلان کر دیا جائے گا، کپتان کیلئے اس وقت مضبوط امیدوار بابراعظم اور عماد وسیم ہیں ۔سرفراز احمد کے ساتھ قومی ٹیم کو نمبر ون بنانے کے باعث نرم رویہ اختیار کیا جارہاہے ۔

یاد رہے کہ سری لنکا کیخلاف سریز میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ ریکنگ میں پہلے نمبر پرموجود پاکستانی ٹیم کو کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث سرفراز کو بہت زیادہ تنقید کا بھی سامنا تھا جبکہ کپتانی سے ہٹائے کی خالی یہی وجہ نہیں بلکہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث مینجمنٹ میں تبدیلی کی گئی اور سرفراز کو بھی کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں مزید موقع دینے کا فیصلہ کیا تاہم اب کپتان کو ہٹانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیاہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IXxlsz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times