
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیاہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کی سماعت کی اور فیصلہ سنایااس موقع پر سانحہ ساہیوال کے ملزمان میں صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف اللہ،…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33ZgRIA
0 comments: