Sunday, October 27, 2019

مولانا فضل الرحمان کو کن دو چیزوں کی اشد ضرورت ہے؟ دعا بھٹو نے عوام الناس کو بہترین انداز میں بتادیا

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟ میں مارچ کے خلاف نہیں نکلی بلکہ بچوں کو شریک کرنے کے خلاف نکلی، میں نے مارچ کے شرکاء کا مذاق نہیں اڑایا۔

مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نے تیاری پکڑلی، جے یو آئی (ف) کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلہ لے لیا

یاد رہے کہ وزارت داخلہ نے دھرنے کے معاملات پر فیوژن سیل تشکیل دے دیا جس میں چاروں صوبوں کے سینئر پولیس افسران سمیت انٹیلیجنس ایجنسیوں کے افسران بھی شامل ہیں۔ فیوژن سیل کے افسران سے وزیرداخلہ اعجازشاہ کی غیر رسمی ملاقات بھی ہوئی، فیوژن سیل دھرنے کے دوران کوآرڈینیشن کا کام کرے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wi83Lk

0 comments:

Popular Posts Khyber Times