Sunday, October 13, 2019

پائلٹ کی ہوشیاری سے مسافر بال بال بچ گئے

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے طیارے کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، رن وے سے ٹیک آف کرتے ہی جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IP6EGx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times