
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں سماعت آج ہو گی۔
سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پیش ہورہا ہوں اللہ سے بہت امیدہے۔ صحافی کے سوال ”لوگوں پردھاندلی کا الزام لگاتے تھے آپ پربھی لگ گیا“کے جواب میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ مجھ پردھاندلی کا کوئی الزام نہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ItZ9Vz
0 comments: