Tuesday, October 8, 2019

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
لاہور شہر کی اربن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 215 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈے دو روپے فی درجن اضافے کے بعد 214 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ہر سبزی کی قیمت 100 روپے سے زائد ہو کر رہ گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30Xcv2M

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times