
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 250 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔
مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 450 ہوگئی ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 974 ہوگئی ہے۔ دو روز قبل سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھئے: پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے خوشخبری، تفصیل جانیے اس خبر میں
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 239پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ گذشتہ روز مارکیٹ 47پوائنٹس کے اضافے سے 33,523پر بند ہوئی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2AZOAFq
0 comments: