
کھلاڑیوں کا ورک لوڈ اور پاکستان کے پریمیر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی میں ان کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے کھلاڑیوں کو جاری کیے گئے مشروط این او سی منسوخ کردئیے ہیں۔کھلاڑیوں کی فٹنس اور میڈیکل صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کیمپ 13 سے 25 نومبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں: پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی کیوں ہوئے منسوخ؟ ان کھلاڑیوں کے ساتھ کیا ہوگا اب؟ کھلاڑی حیران و پریشان
جبکہ قائداعظم ٹرافی کے ساتویں اور دسویں راونڈ کے میچز 11 نومبر سے 5 دسمبر کے درمیان میں جاری رہیں گے ایونٹ کا فائنل میچ 9 سے 13 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی نے یہ فیصلہ کھلاڑیوں اور ڈومیسٹک کرکٹ کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے جس کی کوریج تمام میڈیا میں کی گئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32I4D75
0 comments: