Thursday, September 26, 2019

میچ کے حوالے سے دل دہلا دینے والے خبر

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ایک دن رہ گیا
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ایک دن رہ گیا، سرفراز الیون اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ ابتدائی دونوں میچز بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے سے پیر کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ ہفتے اور اتوار کو بارش کے باعث اربن فلڈنگ کی صورتِ حال پیدا ہوسکتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2lILeTo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times