Sunday, September 22, 2019

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی، اہم رہنما نے ن لیگ کو خدا حافظ کر دیا

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی
مسلم لیگ ن کے رہنما پیر فیصل اعجاز شاہ نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ بر یگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی شاہراہ پر جلد گامزن ہو گا، سابقہ ادوار میں بدعنوانی اور کمیشن کی انتہا کر دی گئی تھی، ان کے حلقے میں 40 سے زائد دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، ننکانہ صاحب میں عوام کو جلد تبدیلی نظر آئے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LJvxp2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times