Monday, September 16, 2019

وزیر اعلیٰ سندھ کا نیب میں پیشی سے متعلق گول مول جواب

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو میں آپ کے سامنے ہوں، 12بجے ایک اور تقریب میں جاوَں گا، آپ میرے ساتھ ساتھ ہیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی قانونی ٹیم کا مراد علی شاہ کو نیب میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے،وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ 11بجے تقریب میں شرکت کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30pzAeh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times