Saturday, September 14, 2019

آئل ریفائنری پر نامعلوم مقام سے ڈرون حملے، خوفناک آگ بھڑک اٹھی

آئل ریفائنری پر نامعلوم مقام سے ڈرون حملے
سعودی عرب کے علاقے بقیق میں واقع معروف آئل ریفائنری پر نامعلوم مقام سے ڈرون حملے داغے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے بقیق میں واقع آرامکو آئل ریفائنری کے پلانٹ ابو قائق اور خورث پر نامعلوم مقام سے ڈرون حملے داغے گئے، حملے کے نتیجے میں خوفناک آگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔

بقیق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام شہر کے قریب واقع ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O0iBNa

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times