Friday, September 27, 2019

وزیراعظم عمران خان سخت سکیورٹی کی نگرانی میں ایئر پورٹ سے سیدھا کہاں گئے؟ خبر آگئی سامنے

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے روز ویلٹ ہوٹل پہنچ گئے، وزیراعظم امریکی سکواڈ کی سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچے، حکومتی اور سفارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کے باعث نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے روز ویلٹ ہوٹل پہنچ گئے۔

وزیراعظم امریکی سکواڈ کی سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچے اور وزیراعظم عمران خان کی آمد پر ہوٹل پر سکیورٹی بڑھا دی گئی، روزویلٹ ہوٹل کے باہر سیکیورٹی سٹاف کو دوبارہ تعینات کردیا گیا۔حکومتی اور سفارتی وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2nn9g6G

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times