
بھارتی فوج کی جانب سے بڑھتی اشتعال انگیزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ایل او سی کے تمام سیکٹرز کا ہنگامی دورے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر آج ایل او سی پر بھمبر سیکٹر اور کوٹلی سیکٹر کا دورہ کریں گے، وزیر اطلاعات اور کابینہ کے دیگر اراکین وزیراعظم آزادکشمیر کے ہمراہ ہوں گے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر ایل او سی کے متاثرین سے ملاقات اور احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم مقبوضہ وادی کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے، کل وزیراعظم آزاد کشمیر عباسپور ہجیرہ سیکٹر کا دورہ کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32OzPRT
0 comments: