Saturday, September 21, 2019

اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 22 افراد جاں بحق

 اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی
 اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ بابوسر ٹاپ پر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ سر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پہاڑ سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو چلاس کے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32UznkW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times