Wednesday, August 14, 2019

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، شوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ رنگ میں تبدیل

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا
مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، اسی مناسبت سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ جبکہ تحریک انصاف کے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ ہوگئیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2N3eLCk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times