Saturday, August 3, 2019

امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال وال مارٹ میں فائرنگ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال وال مارٹ میں اندھا دھند فائرنگ
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال وال مارٹ میں نامعلوم حملہ آور نے A-K47 رائفل لیکر کی اندھا دھند فائرنگ جس میں 20 افراد ہلاک اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے تین مشتبہ افراد کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع شہر الپاسو میں ایک شاپنگ مال وال مارٹ میں نامعلوم حملہ آورA-K47 رائفل لیکر داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

پولیس کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ 3مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کادعویٰ کیا گیا ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KnxO7z

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times