
میڈیا رورٹس کے مطابق وانگ ژی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے چین کی سالمیت،مفادات کو للکارا ، بھارت کو مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے ، بھارت نے سرحدی تحفظ ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ چین کو کشمیر کی صورتحال ، پاک بھارت گشیدگی پر تشویش ہے ، بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔
وانگ ژی کا کہنا تھا کہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے سے خطے میں کشیدگی پیدا ہو گی ، چین صورتحال پیچیدہ بنانے والے ہر یکطرفہ اقدام کا مخالف ہے ، امید ہے پاکستان ،بھارت مسائل کا پر امن حل نکالیں گے ، دونوں ممالک علاقائی امن و استحکام کا قیام یقینی بنائیں ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2yX1LpM
0 comments: