Saturday, August 17, 2019

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے برقرار، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان

 شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے
پاک بھارت کشیدگی کے باعث شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت کی موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کو پاکستان نہ جانے کی ہدایات دی جا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو رواں برس موسم خزاں میں پاکستان آنا تھا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H9f8aI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times