Saturday, August 17, 2019

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی

 اے این ایف نے بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب (اے این ایف) نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی، کارگو کے ذریع منشیات کو بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سے ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

منشیات کو لیڈیز جوتوں میں چھپایا گیا تھا جس کو دوران چیکنگ قبضے میں لے لیا گیا۔

پارسل محمد صفدر ولد محمد صادق کے نام سے لندن میں سلمان خالد کیلئے بک کرایا گیا تھا، منشیات کی مقدار کے تعین کیلئے تفتیش جاری ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TFG4Uu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times