Thursday, August 15, 2019

حراموش گلگت میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں جا گری

پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں جا گری
حراموش گلگت میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کی شکار بس راولپنڈی سے غذر جارہی تھی۔ گلگت کے حراموش میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں جا گر گئی۔

گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، دریا میں ڈوبنے سے دو خواتین 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 کو زندہ بچا لیا گیا، ڈوبنے والوں میں 4 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال  پہنچا دیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/304QyiP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times