Thursday, August 15, 2019

بٹل سیکٹر: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی محمد شیراز شہید

 بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے لائن آف کنٹرول پر سپاہی محمد شیراز نے جام شہادت نوش کیا
قوم کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوگیا، بٹل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے سپاہی محمد شیراز شہید ہوگیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی محمد شیراز نے جام شہادت نوش کیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33AXE0C

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times