Thursday, August 15, 2019

خالصتان صوبے کے حامیوں کا بھارت کے مستقبل کا نقشہ سامنے آگیا، بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے جا رہا ہے

خالصتان صوبے کے حامیوں کا بھارت کا مستقبل کا نقشہ سامنے آگیا
خالصتان صوبے کے حامیوں نے بھارت کا مستقبل کا نقشہ تیار کرلیا ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے جا رہا ہے، نقشے میں بھارت درجنوں چھوٹے چھوٹے ممالک میں ٹوٹا ہوا دکھایا گیا ہے۔

خالصتان صوبے کے حامیوں بھارت کا مستقبل کا نقشہ سامنے لے آئے۔ نقشے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے جا رہا ہے۔ نقشے کے مطابق بھارت درجنوں چھوٹے چھوٹے ممالک میں ٹوٹا ہوا دکھایا گیا ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ بہت جلد بھارت چھوٹے چھوٹے ممالک میں ٹوٹ جائے گا اور خالصتان الگ ملک بنے گا جبکہ مکمل کشمیر اور جموں کی وادی بھی پاکستان کے ساتھ شامل ہو جائے گی۔

خیال رہے کہ یہ نقشہ بھارتی پنجاب میں موجود خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KPYeif

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times