Sunday, August 11, 2019

سنت ابراہیمی کی پیروی: قوم آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے

قوم آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں قوم آج (پیر) عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے۔

دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی ، سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائوں سے ہوگا۔ملک کے تمام شہروں، قصبوں اور دیہات کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات ہوں گے۔

نماز عید کے بعد لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YZsX1m

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times