
پی ایس ایل جنرل کونسل اجلاس کی تاریخ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں منعقد کیے جائیں گے جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔
سپر لیگ سیزن فائیو کی تیاریاں شروع کردی،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر اور ٹورنامنٹ کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ سی بی نے نے دو ٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل کے روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان سیزن فائیو کے افتتاحی میچ اور مقام پر غور بھی شروع کردیا گیا۔
پی ایس سیزن فائیو کے فائنل کی میزبانی لاہور کرے گا، کراچی، لاہور، ملتان، راولپنڈی سمیت پشاور آزاد کشمیر میں بھی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے، یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایم ڈی وسیم خان کوشاں ہیں کہ کوئٹہ میں بھی پی ایس ایل کے کچھ میچز کرائے جائیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YqdBYv
0 comments: