Monday, August 12, 2019

مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی

مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی
دیر بالا میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

دیر بالا میں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ دیر انکار پولیس چیک پوسٹ کے قریب فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو دیر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ حادثے کا شکار فلائنگ کوچ تیمرگرہ سے براول جار ہی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OSKl8n

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times