Sunday, July 28, 2019

پاکستانی سفیر ساجد بلال کی عراقی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستانی سفیر ساجد بلال کی عراقی صدر سے ملاقات
عراق میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال نے بغداد میں عراقی صدر برہام صالح سے ملاقات کی۔

عراقی صدر نے عالمی امور میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور عراق کے دوطرفہ تعلقات میں مزید پیشرفت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے سفیر نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عراق کے صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/317r18N

0 comments:

Popular Posts Khyber Times