چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے، آج کراچی رجسٹری میں کرمنل مقدمات کی سماعت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے، آج کراچی رجسٹری میں کرمنل مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس سندھ پولیس ریفارمز کا بھی جائزہ لیں گے ۔
چیف جسٹس آف پاکستان پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Lt2Iyg
0 comments: