Saturday, July 27, 2019

آئی سی سی کے جرمانوں کا نشانہ بنی اب بنگلہ دیش

آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے پوری ٹیم پر جرمانہ رائید کی
سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو جرمانہ عائد کر دیا ہے جو کہ 28 جولائی (جمعہ) کے روز کولمبو میں کھیلا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق میچ ریفری کرس بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بنگلہ دیش کو دی گئی وقت کی چھوٹ کو بھی محلوض خاطر رکھا جائے تو پھر بھی مقرر ہ وقت میں پچاس میں سے دو اوورز کم کروائے گئے ۔

بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان تمیم اقبال کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے ۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y7tLpz

0 comments:

Popular Posts Khyber Times