Wednesday, July 17, 2019

شہباز شریف کا ہنگامی پریس کانفرنس کا اعلان

شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

شہباز شریف کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ان کے ہمراہ شاہد خاقان عباسی بھی ہوں گے۔ پریس کانفرنس مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سہ پہر 4 بجے ہوگی۔

پریس کانفرنس سے قبل شہباز شریف ڈیلی میل کی خبر اور لیگی قیادت کے پر بنائے جانے والے مقدمات پر مشاورت بھی کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O1L1b1

0 comments:

Popular Posts Khyber Times