Sunday, July 28, 2019

برائن لارا اور کرس گیل آمنے سامنے۔۔۔ بازی کون لے جائے گا؟؟

ویسٹ انڈین کھلاڑی برائن لارا اور کرس گیل
ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اب انھون نے فیصلہ واپس لے لیا۔

ویسٹ انڈین اوپنر بھارت کے خلاف آئندہ ماہ ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔ کیربیئنز بلے باز نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر کھیل کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ ویسٹ انڈین بلے باز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر انتالیس سالہ اوپنر نے عالمی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز آٹھ اگست سے گیانا میں شروع ہوگی۔کرس گیل کو ہم وطن برائن لارا کے دس ہزار چارسوپانچ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف بارہ دوڑیں درکار ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32W1d0X

0 comments:

Popular Posts Khyber Times